You are viewing a single comment's thread from:

RE: Snaps Container // 2/7/2026, 6:36:00 AM

in Snaps5 days ago

مسئلہ بس پتنگوں کا نہیں،
مسئلہ یہ ہے کہ ہر خوشی سب کے لیے نہیں ہوتی۔
یہ شہر آج بھی بتا دیتا ہے
کہ تہوار صرف ان کے ہوتے ہیں
جن کے پاس سب کچھ پہلے سے ہوتا ہے۔
image1

Sort:  

Such a wild view!